ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Corona Updates: ہندوستان میں کورونا کے 9,195 نئے معاملے درج جبکہ اومیکران کے 781 معاملے سامنے آئے

وزارت صحت کے مطابق، ہندوستان میں منگل کو 9,195 نئے کورونا وائرس کے کیس رپورٹ ہوئے۔ ملک میں فعال کیس 77,002 ہے۔ وزارت صحت نے مزید کہا ہے کہ اومیکران کے کیسز بڑھ کر 781 ہو گئے ہیں۔ حالانکہ کم از کم 241 صحت یاب ہو چکے ہیں۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 29, 2021 06:54 PM IST

وزارت صحت کے مطابق، ہندوستان میں منگل کو 9,195 نئے کورونا وائرس کے کیس رپورٹ ہوئے۔ ملک میں فعال کیس 77,002 ہے۔ وزارت صحت نے مزید کہا ہے کہ اومیکران کے کیسز بڑھ کر 781 ہو گئے ہیں۔ حالانکہ کم از کم 241 صحت یاب ہو چکے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین