ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

COVID-19 2nd Wave: ہندوستان میں کورونا کی دوسری لہر نے ڈرایا، 24 گھنٹے میں بن گئے ریکارڈ

Coronavirus Cases In India: ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے ایک لاکھ سے زیادہ نئے معاملے سامنے آنا رک ہی نہیں رہا ہے۔ ملک میں ہفتہ کو کورونا کے ایک لاکھ 45 ہزار سے زیادہ معاملے آئے اور 700 سے زیادہ لوگوں کی موت ہوگئی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 10, 2021 10:22 AM IST

Coronavirus Cases In India: ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے ایک لاکھ سے زیادہ نئے معاملے سامنے آنا رک ہی نہیں رہا ہے۔ ملک میں ہفتہ کو کورونا کے ایک لاکھ 45 ہزار سے زیادہ معاملے آئے اور 700 سے زیادہ لوگوں کی موت ہوگئی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین