ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ہندوستان میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، 24 گھنٹے میں 69,878 نئے معاملے آئے سامنے: دیکھیں ویڈیو

ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ ملک میں کورونا کی مجموعی تعداد 2975702 ہوگئی ہے جبکہ 55797 افراد کی موت ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 69,878 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 945 اموات ہوئی ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 22, 2020 06:15 PM IST

ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ ملک میں کورونا کی مجموعی تعداد 2975702 ہوگئی ہے جبکہ 55797 افراد کی موت ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 69,878 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 945 اموات ہوئی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading