ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ہندوستان میں کورونا وائرس کے 49 لاکھ سے زائد کیس: دیکھیں ویڈیو

ہندوستان میں کورونا کی رفتار تیز ہے۔ مسلسل پانچ روز کے بعد آج کورونا کی تعداد 90 ہزار سے کم ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 83809 معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس طرح سے مجموعی تعداد 4930233 ہوگئی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 15, 2020 09:47 PM IST

ہندوستان میں کورونا کی رفتار تیز ہے۔ مسلسل پانچ روز کے بعد آج کورونا کی تعداد 90 ہزار سے کم ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 83809 معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس طرح سے مجموعی تعداد 4930233 ہوگئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading