ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

یکم مارچ سے کورونا ٹیکہ کاری کے دوسرا مرحلہ کا آغاز، بزرگوں کو ملے گا فائدہ: دیکھیں ویڈیو

پورے ملک میں بزرگوں کے لئے ویکسینیشن کا آغاز کیا جارہا ہے۔ یکم مارچ سے بزرگوں کے لئے ویکسینیشن شروع کیا جا رہا ہے۔ راجیو گاندھی سپر اسپیشلسٹی اسپتال سے یکم مارچ سے بزرگوں کے لئے ویکسینیشن شروع کردیا جائے گا۔ اس سے متعلق 30 بیماریوں کی لسٹ جاری کی گئی ہے۔ وہ اپنی بیماری سے متعلق تفصیلات دکھا کر ویکسینیشن کرسکتے ہیں۔ 15 لاکھ مریض ویکسینیشن کراسکتے ہیںم، جن میں 12 لاکھ سینئر سٹیزن ہوں گے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 28, 2021 08:35 PM IST

پورے ملک میں بزرگوں کے لئے ویکسینیشن کا آغاز کیا جارہا ہے۔ یکم مارچ سے بزرگوں کے لئے ویکسینیشن شروع کیا جا رہا ہے۔ راجیو گاندھی سپر اسپیشلسٹی اسپتال سے یکم مارچ سے بزرگوں کے لئے ویکسینیشن شروع کردیا جائے گا۔ اس سے متعلق 30 بیماریوں کی لسٹ جاری کی گئی ہے۔ وہ اپنی بیماری سے متعلق تفصیلات دکھا کر ویکسینیشن کرسکتے ہیں۔ 15 لاکھ مریض ویکسینیشن کراسکتے ہیںم، جن میں 12 لاکھ سینئر سٹیزن ہوں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین