ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ہندوستان میں کورونا کا قہر، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 81,466 نئے کیس اور 469 اموات

ہندوستان میں کووڈ۔19 میں ایک بار پھر سب سے بڑی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ گزشتہ روز 81،466 تازہ انفیکشن کی اطلاع ملی، جس کے بعد تعداد بڑھ کر 1.23 کروڑ ہوگئی۔ ملک میں 469 نئی اموات بھی سامنے آئی ہے۔ یہ گزشتہ سال 6 دسمبر کے بعد سب سے زیادہ ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 02, 2021 04:13 PM IST

ہندوستان میں کووڈ۔19 میں ایک بار پھر سب سے بڑی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ گزشتہ روز 81،466 تازہ انفیکشن کی اطلاع ملی، جس کے بعد تعداد بڑھ کر 1.23 کروڑ ہوگئی۔ ملک میں 469 نئی اموات بھی سامنے آئی ہے۔ یہ گزشتہ سال 6 دسمبر کے بعد سب سے زیادہ ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین