ایئر چیف مارشل وی آر چودھری کا ہیلی کاپٹر حادثہ کی جانچ سے متعلق بڑا بیان
ہندوستان کے ایئر چیف مارشل وی آر چودھری نے حیدرآباد کے اپنے دورہ کے دوران کہا ہے کہ ہندوستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کی فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ کی باریک بینی سے جانچ جاری ہے۔ اس معاملے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔