ہندوستان میں کورونا بے لگام، کیسوں کی تعداد 21 لاکھ سے زائد: دیکھیں ویڈیو
مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ایک دن میں پہلی بار ایک دن میں وائرس کے مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد 64،399 کیسز آنے سے ان کی تعداد مجموعی 21،53،011 ہوگئی ہے۔