ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

الہ آباد میں محرم کی مجلس میں ہندو عقیدتمندوں کی دلچسپیاں: دیکھیں ویڈیو

الہ آباد گنگا جمنی تہذیب کی بہترین مثال ہے۔ یہاں اس کی بہترین مثال محرم کے دنوں میں دیکھنے کو ملتی ہے۔ یہاں ایک امام باڑہ ایسا ہے، جو ایک ہندو گھر میں آباد ہے۔ اس کی تمام دیکھ بھال ایک ہندو گھرانہ کرانا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 29, 2020 11:37 PM IST

الہ آباد گنگا جمنی تہذیب کی بہترین مثال ہے۔ یہاں اس کی بہترین مثال محرم کے دنوں میں دیکھنے کو ملتی ہے۔ یہاں ایک امام باڑہ ایسا ہے، جو ایک ہندو گھر میں آباد ہے۔ اس کی تمام دیکھ بھال ایک ہندو گھرانہ کرانا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading