ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

Olympics: اپنے اولمپک خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی سمت میں ایک قدم اور بڑھا ہندوستان: نیتا امبانی

ممبئی 2023 میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اگلے سیشن کی میزبانی کرے گا۔ اس موقع پر بین الاقوامی کمیٹی کی رکن نیتا امبانی نے کہا کہ اس طرح کے باوقار اولمپک انعقاد کیلئے آج ہندوستانی نمائندہ وفد کی قیادت کرنا اعزاز کی بات ہے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Feb 19, 2022 05:54 PM IST

ممبئی 2023 میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اگلے سیشن کی میزبانی کرے گا۔ اس موقع پر بین الاقوامی کمیٹی کی رکن نیتا امبانی نے کہا کہ اس طرح کے باوقار اولمپک انعقاد کیلئے آج ہندوستانی نمائندہ وفد کی قیادت کرنا اعزاز کی بات ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین