ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

آئی ایس آئی کے خطرے کے پیش نظر بہار کے 13 اضلاع میں ہائی الرٹ جاری

دہلی پولیس نے گزشتہ دنوں ٹیرر ماڈیول کا انکشاف کرتے ہوئے کئی گرفتاریاں عمل میں لائی تھیں۔ گرفتار کئے گئے ملزمین میں سامنے آیا تھا کہ ان کے نشانے پر بہار کے کئی اضلاع نشانے پر تھے۔ آرپی ایف نے بہار کے 13 اضلاع میں الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اس الرٹ میں مرکزی ریلوے ٹریک پر خصوصی نظر رکھی جا رہی ہے۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 21, 2021 10:50 AM IST

دہلی پولیس نے گزشتہ دنوں ٹیرر ماڈیول کا انکشاف کرتے ہوئے کئی گرفتاریاں عمل میں لائی تھیں۔ گرفتار کئے گئے ملزمین میں سامنے آیا تھا کہ ان کے نشانے پر بہار کے کئی اضلاع نشانے پر تھے۔ آرپی ایف نے بہار کے 13 اضلاع میں الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اس الرٹ میں مرکزی ریلوے ٹریک پر خصوصی نظر رکھی جا رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین