ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کورونا بحران میں ماہِ رمضان کیلئے ہدایات جاری: دیکھیں ویڈیو

لکھنؤ کے اسلامک سنٹر آف انڈیا کے سربراہ مولانا خالد رشید فرنگی محالی نے مسلم طبقے سے اپیل کی کہ وہ عشاء نماز جلد ازجلد ادا کریں اور گھر میں دیگر نمازیں پڑھیں اور افطار کی بڑی پارٹیوں کے انعقاد سے اجتناب کریں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 09, 2021 01:01 PM IST

لکھنؤ کے اسلامک سنٹر آف انڈیا کے سربراہ مولانا خالد رشید فرنگی محالی نے مسلم طبقے سے اپیل کی کہ وہ عشاء نماز جلد ازجلد ادا کریں اور گھر میں دیگر نمازیں پڑھیں اور افطار کی بڑی پارٹیوں کے انعقاد سے اجتناب کریں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین