مولانا سفیان نظامی نے کہا- کامن سول کوڈ کے علاوہ ملک میں دیگرکئی مسائل
اسلامی اسکالر مولانا سفیان نظامی نے کہا ہے کہ اس ملک میں یکساں سول کوڈ کے علاوہ بھی بہت سے اہم مسائل ہیں جن پر حکومت کو فوری غور کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یکساں سول کوڈ ایک سیاسی سٹنٹ ہے لیکن اب ملک میں نفرت کو کم کرنے کی ضرورت ہے۔