ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

ماہ رمضان کے پیش نظر حیدرآباد کی شاہی مسجد کا رکن اسمبلی نے کیا دورہ

حیدرآباد کے علاقے نامپلی کے رکن اسمبلی جعفر حسین معراج نے تاریخی شاہی مسجد کا دورہ کرکے رمضان سے متعلق تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر رکن اسمبلی نے کووڈ-19 کے ضوابط پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس موقع پر مقامی کارپوریٹر عارف رضوان کے علاوہ مسجد کمیٹی کے اراکین بھی موجود تھے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 12, 2021 09:52 PM IST

حیدرآباد کے علاقے نامپلی کے رکن اسمبلی جعفر حسین معراج نے تاریخی شاہی مسجد کا دورہ کرکے رمضان سے متعلق تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر رکن اسمبلی نے کووڈ-19 کے ضوابط پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس موقع پر مقامی کارپوریٹر عارف رضوان کے علاوہ مسجد کمیٹی کے اراکین بھی موجود تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین