ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

بنگلور تشدد کے متاثرین کے گھروں کا علمائے کرام نے دورہ کرکے کی بڑی پیشکش: دیکھیں ویڈیو

بنگلورو میں 11 اگست کو ہوئے تشدد میں ہلاک ہونے والے چار نوجوانوں کے اہل خانہ سے جماعت اہل سنت، کرناٹک کے علمائے کرام نے ملاقات کر کےحالات کا جائزہ لیا۔ وفد نے فساد متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے حالات کا جائزہ لیا اور مالی مدد کی۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 24, 2020 04:37 PM IST

بنگلورو میں 11 اگست کو ہوئے تشدد میں ہلاک ہونے والے چار نوجوانوں کے اہل خانہ سے جماعت اہل سنت، کرناٹک کے علمائے کرام نے ملاقات کر کےحالات کا جائزہ لیا۔ وفد نے فساد متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے حالات کا جائزہ لیا اور مالی مدد کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading