گیان واپی مسجد معاملہ پر جماعت اسلامی ہند کا اہم موقف، کہی یہ بڑی بات
جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر انجینئر محمد سلیم کا کہنا ہے کہ گیان واپی کا معاملہ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ انہوں نے آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے بیان سے متعلق کہا کہ سماج میں ہم ایک ساتھ رہتے ہیں، اس لئے ہر مسئلے پر بات ہونی چاہئے۔ صرف مندر اور مسجد پر بات نہیں ہونی چاہئے۔