سوپور میں لشکر طیبہ کا دہشت گرد ساتھی گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
سوپور میں پولیس نے سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر ممنوعہ دہشت گرد تنظیم لشکر کے ایک ساتھی کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد. کئے ہیں..مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج. تفتیش جاری ہے۔