ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

جموں وکشمیر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدر جمہوریہ سے ملاقات: دیکھیں ویڈیو

جموں وکشمیر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے دہلی میں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اور نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی ہے۔ گریش چندر مرمو کا استعفیٰ منظور کرنے کے بعدمنوج سنہا کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 11, 2020 12:03 AM IST

جموں وکشمیر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے دہلی میں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اور نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی ہے۔ گریش چندر مرمو کا استعفیٰ منظور کرنے کے بعدمنوج سنہا کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading