ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

جھارکھنڈ میں ستمبر 30 تک لاک ڈاؤن میں توسیع: دیکھیں ویڈیو

جھارکھنڈ میں 30 ستمبر تک لاک ڈاون میں توسیع کردی ہے۔ حالانکہ لوگوں کا خیال رکھتے ہوئے رعایت بھی دی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے لوگوں سے سوشل ڈیسٹنسنگ کا خیال رکھنے اور ماسک کا استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 29, 2020 03:20 PM IST

جھارکھنڈ میں 30 ستمبر تک لاک ڈاون میں توسیع کردی ہے۔ حالانکہ لوگوں کا خیال رکھتے ہوئے رعایت بھی دی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے لوگوں سے سوشل ڈیسٹنسنگ کا خیال رکھنے اور ماسک کا استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading