ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ماہ رمضان کے آخری جمعے کی نماز کیلئے مولانا خالد رشید فرنگی محلی کی مسلمانوں سے اپیل

آج جمعۃ الوداع ہے۔یعنی ماہ مقدس رمضان کاآخری جمعہ ۔جمعۃ الوداع روزے داروں کے لئے رمضان کے رخصت کا پیغام ہے۔جمعے کے دوسرے دنوں کی طرح ہی اس دن کا تقدس دینی اعتبار ہے اورمسلمان اس کی خصوصی تیاری کرتے ہیں۔ملک بھر کی چھوٹی بڑی مساجد نمازیوں سے پُر ہوتی ہیں ۔ ملک بھر میں اس موقع پر سکیورٹی کے معقول بندوبست کیے گیے ہیں ۔ دہلی ، اترپردیش، مدھیہ پردیش،راجستھان ، بہار، بنگال،جھارکھنڈ،مہاراشٹر،کرناٹک سمیت دیر ریاستوں میں سکیورٹی میں اضافہ کیا گیا ہے۔اترپردیش میں اکتیس ہزار ایک سو اکیاون مقامات پر جمعۃ الوداع کی نماز ادا کی جائے گی۔ ان میں تقریبًا تین ہزار حساس علاقوں میں سکیورٹی کے اضافی بندوبست کیے گیے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 29, 2022 12:49 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین