ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

راجیو گاندھی نے 1985 تالا کھلوا کر کی تھی رام مندر کی بات: دیکھیں ویڈیو

رام مندر کی تعمیر سے متعلق مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ 1985 میں راجیو گاندھی نے تالا کھلوایا تھا اور رام راجیہ کی بات کی تھی، اس لئے کوئی کریڈٹ لینے کی کوشش نہ کرے۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 06, 2020 07:46 PM IST

رام مندر کی تعمیر سے متعلق مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ 1985 میں راجیو گاندھی نے تالا کھلوایا تھا اور رام راجیہ کی بات کی تھی، اس لئے کوئی کریڈٹ لینے کی کوشش نہ کرے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading