ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کانگریس گھمسان پر کپل سبل نے کہا- میں نے کبھی بی جے پی کے حق میں بیان نہیں دیا

کانگریس میں سینئر لیڈروں کے بی جے پی لیڈروں سے ملی بھگت کا الزام لگنے کے بعد سینئر لیڈر کپل سبل نے کہا کہ کبھی بی جے پی کی حمایت نہیں کی ہے۔ 30 سال تک بی جے پی کی مخالفت کی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 24, 2020 07:08 PM IST

کانگریس میں سینئر لیڈروں کے بی جے پی لیڈروں سے ملی بھگت کا الزام لگنے کے بعد سینئر لیڈر کپل سبل نے کہا کہ کبھی بی جے پی کی حمایت نہیں کی ہے۔ 30 سال تک بی جے پی کی مخالفت کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading