بہار اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی ناکامی پر کبل سبل کا بڑا بیان ، کہی یہ بات
بہار اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی کارکردگی مایوس کن رہی ہے اور اس کے بعد سے بیان بازیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اب اس سلسلہ میں کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے بھی بیان دیا ہے ۔ دیکھیں یہ ویڈیو