پاکستان کو سبق سکھانے والے مسلم ہندوستانی فوجی سلطان چودھری سے نیوز18اردو کی خاص بات چیت۔ دیکھیں ویڈیو
کرگل میں پاکستان کے منصوبوں کوناکام کیے ہوئے 20 سال ہوگئے۔ لیکن جن لوگوں نے وہ جنگ لڑی ان کے ذہن میں جنگ کی یادیں آج بھی تازہ ہیں ۔پاکستان نے سب سے بڑی سازش بٹالک کی پہاڑی پر رچی تھی ۔جہاں سے 1999میں کارگل جنگ کی شروعات ہوئی تھی ۔