ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

بنگلورو سے بڑی خبر : کرناٹک کابینہ نے گئو کشی پرآرڈیننس کو دی منظوری، کل گورنر کے پاس بھیجاجائے گا آرڈیننس

کرناٹک حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے، کرناٹک حکومت نے گئو کشی پر پابندی کے لئے آرڈیننس کو منظوری دے دی ہے، اب اس آرڈیننس کو کل گورنر کے پاس بھیجا جائے گا، اور گورنر کی منظوری کے بعد ریاست میں انسداد گئو کشی قانون نافذ ہوجائے گا۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 28, 2020 05:47 PM IST

کرناٹک حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے، کرناٹک حکومت نے گئو کشی پر پابندی کے لئے آرڈیننس کو منظوری دے دی ہے، اب اس آرڈیننس کو کل گورنر کے پاس بھیجا جائے گا، اور گورنر کی منظوری کے بعد ریاست میں انسداد گئو کشی قانون نافذ ہوجائے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین