کرناٹک اسمبلی میں2020-21کابجٹ پیش:اقلیتوں کی آبادی والےعلاقوں کی ترقی کیلئے200کروڑروپئےمختص کرنے کااعلان
کرناٹک اسمبلی میں 2020-21کا بجٹ پیش ہو گیا ہے ۔اقلیتوں کی آبادی والےعلاقوں کی ترقی کیلئے200 کروڑروپئے مختص کرنے کااعلان کیا گیا ہے ۔ وہیں عیسائی طبقہ کی فلاح وبہبودی کیلئے بھی 200کروڑروپئے فنڈ کا اعلان ہوا ہے ۔