Karnataka News : کرناٹک میں دو مئی کو عید الفطر کی سرکاری تعطیل کا اعلان، چھڑی نئی بحث، جانئے پورا معاملہ
کرناٹک میں دو مئی کو عید الفطر کی سرکاری چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ تین جنوری کو بسوجینتی کی مناسبت سے تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔