Karnataka News: سی ایم ابراہیم کے پارٹی بدلنے کے پیچھے ہوسکتی ہے بی جے پی کی سازش : کانگریس
سابق مرکزی وزیر سی ایم ابراہیم نے حال ہی میں جے ڈی ایس پارٹی کے ریاستی صدر کے طور پر اپنی ذمہ داری سنبھالی ہے۔ کانگریس کے ایم ایل سی کے عہدے کو استعفی دے کر سی ایم ابراہیم جے ڈی ایس میں شامل ہوئے ہیں۔