ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کرناٹک کے میسور اجتماعی آبروریزی معاملہ میں 5 ملزمین گرفتار

کرناٹک کے میسور میں مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والی طالبہ کی اجتماعی آبروریزی معاملے میں تمل ناڈو کے پانچ ملزمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس میں ایک نابالغ بھی شامل ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 28, 2021 04:25 PM IST

کرناٹک کے میسور میں مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والی طالبہ کی اجتماعی آبروریزی معاملے میں تمل ناڈو کے پانچ ملزمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس میں ایک نابالغ بھی شامل ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین