Delhi News: راہل گاندھی کو نیشنل ہیرالڈ معاملے میں ای ڈی نے تازہ سمن جاری کیا
نیشنل ہیرالڈ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو سمن جاری کیا گیا ہے۔ اس طرح سے 8 جون کو سونیا گاندھی اور 13 جون کو راہل گاندھی سے ای ڈی پوچھ گچھ کرے گی۔