ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

بہار میں چراغ پاسوان کے قریبی میئر شیوراج پاسوان کا گولی مار کر قتل

بہار کے کٹیہار علاقے سے میئر اور چراغ پاسوان کے بے حد قریبی شیوراج پاسوان کو بدمعاشوں نے گولی مار دی، جس کے بعد اسپتال میں علاج کے دوران ان کی موت ہوگئی۔ کٹیہار کے ڈی ایس پی امرکانت جھا نے کہا کہ پولیس اب تک قتل کے کسی ٹھوس وجہ تک نہیں پہنچ پائی ہے۔ وہیں کلکٹر نے اسے کٹیہار کے لئے افسوسناک حادثہ قرار دیا۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 30, 2021 12:40 PM IST

بہار کے کٹیہار علاقے سے میئر اور چراغ پاسوان کے بے حد قریبی شیوراج پاسوان کو بدمعاشوں نے گولی مار دی، جس کے بعد اسپتال میں علاج کے دوران ان کی موت ہوگئی۔ کٹیہار کے ڈی ایس پی امرکانت جھا نے کہا کہ پولیس اب تک قتل کے کسی ٹھوس وجہ تک نہیں پہنچ پائی ہے۔ وہیں کلکٹر نے اسے کٹیہار کے لئے افسوسناک حادثہ قرار دیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین