آندھراپردیش کی فلاحی اسکیمات دوسری ریاستوں کے لیے بنی ہے مثال،کرنول ایم ایل اے عبدالحفیظ خان کاانٹرویو
کرنول سے وائی ایس آرکانگریس کے رکن اسمبلی عبدالحفیظ خان کا کہناہےکہ آندھراپردیش ریاست کی فلاحی اسکیمیں ملک کی دیگر ریاستوں کے لیے ایک مثال ہے۔ انہوں نے نیوز18 اردو کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں ان خیالات کا اظہارکیاہے۔ دیکھیں ویڈیو