کسانوں کے احتجاج کو لے شہنواز حسین کا بڑا بیان ، کہی یہ بات
بی جے پی کے قومی ترجمان سید شہنواز حسین نے کہا ہے کہ پی ایم نریندر مودی کسانوں کو بھلا چاہتے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ کسان جلد ہی اس بات کو سمجھ لیں گے انہوں نے مزید کہا کہ سرکار کے دروازے بات چیت کے لئے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ جتنا کسان کے لئے مودی جی کے من میں پیار ہے اتنا کانگریس اور کمیونسٹ کے دلوں میں نہیں ہوسکتا ہے۔