ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

نیوز18 نیٹ ورک سروے : 56.69 فیصد کا ماننا ہے کہ کسانوں کا آندولن ختم ہونا چاہئے

نئے زرعی قوانین کو لے کر نیوز 18 نیٹ ورک نے پچھلے ہفتے ایک سروے کیا ۔ اس کے تحت نئے قوانین کو لے کر لوگوں کی رائے جاننے کی کوشش کی گئی۔ سروے کے نتائج کے مطابق، تقریبا 70 فیصدی لوگ زرعی قوانین کی حمایت میں ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ اس سے کسانوں کو فائدہ ہو گا۔ جبکہ 54 فیصد لوگوں کا ماننا ہے کہ کسانوں کی تحریک سیاست سے حوصلہ افزا ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 21, 2020 02:11 PM IST

نئے زرعی قوانین کو لے کر نیوز 18 نیٹ ورک نے پچھلے ہفتے ایک سروے کیا ۔ اس کے تحت نئے قوانین کو لے کر لوگوں کی رائے جاننے کی کوشش کی گئی۔ سروے کے نتائج کے مطابق، تقریبا 70 فیصدی لوگ زرعی قوانین کی حمایت میں ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ اس سے کسانوں کو فائدہ ہو گا۔ جبکہ 54 فیصد لوگوں کا ماننا ہے کہ کسانوں کی تحریک سیاست سے حوصلہ افزا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین