ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

لاک ڈاؤ ن کے پیش نظر شب برات کے موقع پر کولکاتا میں بھی قبرستان بند

لاک ڈاؤ ن کے پیش نظر شب برات کے موقع پر کولکاتا میں بھی قبرستان بند رہیں گے ۔ اس سلسلے میں کولکاتا میونسپل کارپورشن و حکومت کی جانب سے جاری ہدایات کے بعد قبرستانوں میں بھی نوٹس لگایا دیا گیا ہے۔ لوگوں کو گھروں میں رہ کرعبادت کی اپیل کی گئی ہے ۔ لوگوں نے حکومت کے فیصلے کو اہم بتاتے ہوئے موجودہ حالات میں حکومت کے ساتھ تعاون کا یقین دلایا

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 09, 2020 12:47 PM IST

لاک ڈاؤ ن کے پیش نظر شب برات کے موقع پر کولکاتا میں بھی قبرستان بند رہیں گے ۔ اس سلسلے میں کولکاتا میونسپل کارپورشن و حکومت کی جانب سے جاری ہدایات کے بعد قبرستانوں میں بھی نوٹس لگایا دیا گیا ہے۔ لوگوں کو گھروں میں رہ کرعبادت کی اپیل کی گئی ہے ۔ لوگوں نے حکومت کے فیصلے کو اہم بتاتے ہوئے موجودہ حالات میں حکومت کے ساتھ تعاون کا یقین دلایا

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading