ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ایل اے سی کی صورتِ حال پر اعلیٰ سطحی میٹنگ: دیکھیں ویڈیو

ذرائع کے مطابق، اعلیٰ سطحی میٹنگ میں وزرا، قومی سلامتی کے حکام اور فوجی قیادت کی شرکت متوقع ہے۔ میٹنگ میں لداخ سے لے کر اروناچل پردیش تک چین سے متصل سرحد کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس لئے یہ کافی اہم میٹنگ سمجھی جارہی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 18, 2020 02:57 PM IST

ذرائع کے مطابق، اعلیٰ سطحی میٹنگ میں وزرا، قومی سلامتی کے حکام اور فوجی قیادت کی شرکت متوقع ہے۔ میٹنگ میں لداخ سے لے کر اروناچل پردیش تک چین سے متصل سرحد کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس لئے یہ کافی اہم میٹنگ سمجھی جارہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading