ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

لکشدیپ انتظامیہ نے ایل ڈی ایف اراکین پارلیمنٹ کے داخلہ پر پابندی عائد کردی

لکشدیپ انتظامیہ کی جانب سے لکشدیپ میں کیرلا کی ایل ڈی ایف اراکین پارلیمنٹ کے داخلہ سے متعلق دراخوست مسترد کردی گئی ہے۔ تقریباً 10 اراکین پارلیمنٹ نے لکشدیپ میں داخلے کے لئے اجازت طلب کی تھی۔ اس سے قبل کانگریس کے اراکین پارلیمنٹ کی درخواست بھی مسترد کردی گئی تھی۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 06, 2021 04:22 PM IST

لکشدیپ انتظامیہ کی جانب سے لکشدیپ میں کیرلا کی ایل ڈی ایف اراکین پارلیمنٹ کے داخلہ سے متعلق دراخوست مسترد کردی گئی ہے۔ تقریباً 10 اراکین پارلیمنٹ نے لکشدیپ میں داخلے کے لئے اجازت طلب کی تھی۔ اس سے قبل کانگریس کے اراکین پارلیمنٹ کی درخواست بھی مسترد کردی گئی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین