ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

لکشدیپ رکن پارلیمنٹ محمد فیضل نے مودی حکومت پر سخت تنقید کی: دیکھیں ویڈیو

لکشدیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل خان نے مرکزی حکومت پارلیمنٹ میں تمام موضوعات پر بات نہیں کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ تمام معاملات پر پارلیمنٹ میں بحث ہو، لیکن حکومت بحث نہیں کرنا چاہتی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 27, 2021 04:57 PM IST

لکشدیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل خان نے مرکزی حکومت پارلیمنٹ میں تمام موضوعات پر بات نہیں کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ تمام معاملات پر پارلیمنٹ میں بحث ہو، لیکن حکومت بحث نہیں کرنا چاہتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین