دہلی سے رانچی جاتے وقت Airport پر لالو پرساد یادو کی طبعیت خراب ہونے سے وہ واپس AIIMS لوٹے
بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کی دہلی سے رانچی لے جاتے وقت ایئر پورٹ طبیعت خراب ہوگئی، جس کے بعد انہیں پھر دوبارہ ایمس واپس لایا گیا۔