ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس میں یونیفارم سول کوڈ پر قرار داد منظور

جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس کے دوسرے روز یکساں سول کوڈ پر قرار داد منظور کی گئی۔ کانفرنس میں یکساں سول کوڈ کو نافذ کرنے بنیادی آئینی حقوق سے محروم کرنے پر اظہار تشویش کیا گیا۔ مسلم رہنماوں نے کہا کہ اسلامی شریعت میں کسی طرح کی مداخلت ہرگز قبول نہیں کی جائے گی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 30, 2022 01:44 AM IST

جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس کے دوسرے روز یکساں سول کوڈ پر قرار داد منظور کی گئی۔ کانفرنس میں یکساں سول کوڈ کو نافذ کرنے بنیادی آئینی حقوق سے محروم کرنے پر اظہار تشویش کیا گیا۔ مسلم رہنماوں نے کہا کہ اسلامی شریعت میں کسی طرح کی مداخلت ہرگز قبول نہیں کی جائے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php