ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

رمضان المبارک میں سنیں نعت شریف، زباں پر آج میری اقرار بھی ہے، مدد کر میری دو جہانوں کے مالک

اس میں کوئی شک نہیں کہ رمضان المبارک بیش بہا نعمتوں اور برکتوں کا حامل ہے۔ اس ماہ کی فضیلت پر قرآن مجید کی متعدد آیات کے علاوہ کئی احادیث مبارکہ شاہد ہیں۔ اس میں شب قدر ہے جو قرآن مجید کی آیت کے مطابق ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔

News18 Urdu
وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 01, 2023 04:33 PM IST

اس میں کوئی شک نہیں کہ رمضان المبارک بیش بہا نعمتوں اور برکتوں کا حامل ہے۔ اس ماہ کی فضیلت پر قرآن مجید کی متعدد آیات کے علاوہ کئی احادیث مبارکہ شاہد ہیں۔ اس میں شب قدر ہے جو قرآن مجید کی آیت کے مطابق ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین