Delhi News: تعلیم کے لئے مشہور علاقہ جامعہ نگر میں جرائم میں اضافہ
دارالحکومت دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ جامعہ نگر میں جرائم میں اضافہ ہوا ہے۔ اسی مہینے کئی بار گولی چلنے کی بات سامنے آئی ہے جبکہ 6 دن پہلے ہی ایک طالب علم کا گولی مار کر قتل کردیا ہے۔