ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

لوک سبھا انتخابات 2019 کے نتائج : منتخب مسلم امیدواروں پرایک نظر۔ دیکھیں ویڈیو

دوہزارچودہ کے عام انتخابات میں کُل تئیس مسلم ارکان پارلیمان نے جیت درج کی تھی۔دوہزار انیس لوک سبھا انتخابات میں بھی مسلم نمائندگی مایوس کن نہیں ہے۔فاتح امیدواروں میں سماجوادی پارٹی کے اعظم خان اورایم آئی ایم کے امتیاز جلیل جیسے نام شامل ہیں جو اپنی شعلہ بیان تقریروں کیلئے جانے جاتے ہیں۔

وطن نامہ| News18 Urdu | May 24, 2019 10:09 AM IST

دوہزارچودہ کے عام انتخابات میں کُل تئیس مسلم ارکان پارلیمان نے جیت درج کی تھی۔دوہزار انیس لوک سبھا انتخابات میں بھی مسلم نمائندگی مایوس کن نہیں ہے۔فاتح امیدواروں میں سماجوادی پارٹی کے اعظم خان اورایم آئی ایم کے امتیاز جلیل جیسے نام شامل ہیں جو اپنی شعلہ بیان تقریروں کیلئے جانے جاتے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading