ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

مدھیہ پردیش: وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کورونا سے متعلق کیا یہ بڑا دعویٰ

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ ریاست میں کورونا کے حالات کنٹرول میں ہیں، لیکن کیسز دھیرے دھیرے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کی ویکسینیشن سے متعلق پالیسی بنائی گئی ہے اور تین جنوری سے بچوں کی ویکسینیشن کی جائے گی۔

News18 Urdu
وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 28, 2021 06:34 PM IST

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ ریاست میں کورونا کے حالات کنٹرول میں ہیں، لیکن کیسز دھیرے دھیرے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کی ویکسینیشن سے متعلق پالیسی بنائی گئی ہے اور تین جنوری سے بچوں کی ویکسینیشن کی جائے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین