ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر حکومت کا اسکول کھولنے سے متعلق بڑا فیصلہ، 17 اگست سے کھلیں گے اسکول

کورونا کی وجہ سے عائد پابندیوں میں نرمی برتنے کی ضمن میں مہاراشٹر کی ادھو حکومت نے 17 اگست سے پانچویں سے آٓٹھویں کلاس تک اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی آٹھویں سے بارہویں کلاس کے بھی اسکول کھلیں گے۔ حکومت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ جن علاقوں میں کورونا کے معاملات کم ہوگئے ہیں، وہان اسکول کھولے جائیں گے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 07, 2021 01:20 PM IST

کورونا کی وجہ سے عائد پابندیوں میں نرمی برتنے کی ضمن میں مہاراشٹر کی ادھو حکومت نے 17 اگست سے پانچویں سے آٓٹھویں کلاس تک اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی آٹھویں سے بارہویں کلاس کے بھی اسکول کھلیں گے۔ حکومت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ جن علاقوں میں کورونا کے معاملات کم ہوگئے ہیں، وہان اسکول کھولے جائیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین