ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

بڑی خبر: مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو ملی دھمکی، اے ٹی ایس نے کی کارروائی: دیکھیں ویڈیو

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی رہائش گاہ ماتوشری پر فون کرکے دھمکی دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں اے ٹی ایس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 12, 2020 07:57 PM IST

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی رہائش گاہ ماتوشری پر فون کرکے دھمکی دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں اے ٹی ایس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading