ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر: وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے آج کولہاپور میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کا لیں گے جائزہ

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے آج کولہا پور میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیں گے۔ مہاراشٹر میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈ سے تقریباً 150 لوگوں کی موت ہوگئی ہے جبکہ ڈیڑھ لاکھ افراد بے گھر ہیں۔ ان کی راحت کا کام جاری ہے۔ حکومت اور انتظامیہ راحت کاری میں مصروف ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 30, 2021 10:28 AM IST

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے آج کولہا پور میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیں گے۔ مہاراشٹر میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈ سے تقریباً 150 لوگوں کی موت ہوگئی ہے جبکہ ڈیڑھ لاکھ افراد بے گھر ہیں۔ ان کی راحت کا کام جاری ہے۔ حکومت اور انتظامیہ راحت کاری میں مصروف ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین