ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر میں 12,000 پولیس اہلکاروں کی ہوگی بھرتی: دیکھیں ویڈیو

کورونا بحران کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کو نرکریوں سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔ ایسے وقت میں مہاراشٹر میں 12 ہزار سے زیادہ پولیس اہلکاروں کی تقرری ہوگی۔ مہاراشٹر کے وزیر داخلہ نے دسمبر تک تقرری مکمل کرنے کو منظوری دی ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 19, 2020 11:27 PM IST

کورونا بحران کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کو نرکریوں سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔ ایسے وقت میں مہاراشٹر میں 12 ہزار سے زیادہ پولیس اہلکاروں کی تقرری ہوگی۔ مہاراشٹر کے وزیر داخلہ نے دسمبر تک تقرری مکمل کرنے کو منظوری دی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading