ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

مہاراشٹر : روی شنکر پرساد نے پرمبیر سنگھ معاملہ کو لے کر شردپوار پر اٹھایا سوال ، کہی یہ بات

مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے پرمبیر سنگھ معاملہ کو لے کر شرد پوار پر نشانہ سادھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب پرمبیر سنگھ نے شردپوار کو پیسہ طلب کرنے سے سے آگاہ کیا تو انہوں نے کیا قدم اٹھائے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Mar 21, 2021 11:29 PM IST

مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے پرمبیر سنگھ معاملہ کو لے کر شرد پوار پر نشانہ سادھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب پرمبیر سنگھ نے شردپوار کو پیسہ طلب کرنے سے سے آگاہ کیا تو انہوں نے کیا قدم اٹھائے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php