ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

Maharashtra News: کیا مہاراشٹر میں نافذ ہوگا صدر راج؟ یہاں دیکھیں خاص رپورٹ

شیو سینا کے سینئر لیڈر اور وزیر ایکناتھ شندے کے اگر بغاوتی تیور برقرار رہتے ہیں تو مہاراشٹر کی ادھو حکومت خطرے میں آسکتی ہے۔ اس طرح سے مہاراشٹر میں صدر راج نافذ ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

News18 Urdu
مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 21, 2022 04:20 PM IST

شیو سینا کے سینئر لیڈر اور وزیر ایکناتھ شندے کے اگر بغاوتی تیور برقرار رہتے ہیں تو مہاراشٹر کی ادھو حکومت خطرے میں آسکتی ہے۔ اس طرح سے مہاراشٹر میں صدر راج نافذ ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین